بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان سے قبل گائے کا گوشت خریدنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)رمضان سے قبل گائے کا گوشت خریدنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری آگئی، کمشنر کراچی نے گائے کے گوشت کی قیمت مقرر کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں گائے/ بچھیا کا گوشت من مانے داموں میں فروخت ہورہا ہے، کہیں گائے کے بغیر ہڈی والے گوشت کی قیمت 1700 تو کہیں 1800 روپے وصول کی جارہی ہے، قصابوں نے رمضان سے قبل بیف کی قیمت میں ازخود اضافہ کردیا ہے۔رمضان کی آمد سے قبل کمشنرکراچی نے شہر میں فروخت ہونے والے بچھیا اور گائے کے گوشت کی قیمت مقررکردی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔گائے کے بغیر ہڈی والے گوشت کی فی کلو قیمت 1300 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ گائے کے ہڈی والے گوشت کی قیمت ایک ہزارروپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ بچھیا کا بغیر ہڈی کا گوشت 1600 روپے اور ہڈی والا گوشت 1300روپے فی کلو میں دستیاب ہوگا،

اس کے علاوہ بکرے کا گوشت 2200 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…