بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی مغربی لہر کے زیر اثر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 16  فروری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ایک مغربی لہر کے زیر اثر کراچی میںآج( منگل)گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ شہر میں معمول سے تیز گرد آلود ہوائیں بھی چل سکتی ہیں اور بعض اوقات حدِ نگاہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے زیر اثر کراچی میں17فروری کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بارش کے ساتھ معمول سے تیز گردآلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دادو، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، جامشورو، لاڑکانہ، جیکب آباد اور خیرپور کراچی ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیرکو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 86 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں نمی بڑھنے کی وجہ سے صبح کے اوقات میں ہلکی دھند ریکارڈ کی گئی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 86 فی صد رہااورشمال مشرقی سمت سے ہوائیں ہلکی رفتار سے چل رہی ہیں۔

ترجمان محکمہ موسمیات انجم نزیر کے مطابق مغربی ہوائوں کا سلسلہ بلوچستان کو متاثر کر رہا ہے، جس کے باعث کراچی میں معتدل درجے کی بارش یا بوندا باندی متوقع ہے۔ترجمان کے مطابق 15 رمضان کے بعد شہر میں درجہ حرارت میں 3 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…