بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں رشتہ دکھانے کے بہانے 2 سگی بہنوں کو 3 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 16  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں دو حقیقی بہنوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس پر پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔

متاثرہ لڑکیوں کی والدہ کی درخواست پر تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مدعیہ کے مطابق ملزمان نے رشتے کی بات چیت کا بہانہ بنایا اور اسی غرض سے دونوں بہنوں کو گھر سے ساتھ لے گئے۔ ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ جان محمد، بلال اور خرم نامی افراد نے مبینہ طور پر نشہ آور شے پلا کر لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔رپورٹ کے مطابق ملزمان نے واقعے کی ویڈیو بنا کر متاثرین کو خاموش رہنے کی دھمکی بھی دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرنے کے بعد تینوں ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…