جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

لاہور میں تیزرفتار لگژری گاڑی نے 3 لڑکیوں کو کچل دیا، 2 جاں بحق

datetime 16  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گارڈن ٹاؤن میں تیزرفتار لگژری گاڑی نے 3 لڑکیوں کو کچل دیا،

حادثےمیں2 لڑکیاں موقع پر جاں بحق ہوگئیں ، پولیس نےجاں بحق ہونیوالی لڑکی سونیا کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق ٹریفک حادثے میں 2 لڑکیاں موقع پر جاں بحق ہو ئیں جبکہ1 لڑکی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے ، جاں بحق ہونیوالی لڑکیوں کی ماہدہ اور سونیا کے نام سے شناخت ہوئی ہے ، جاں بحق ہونیوالی لڑکی سونیا کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے، کال سینٹر پر کام کرنے والی 5 لڑکیاں سڑک عبور کر رہی تھیں، کلمہ چوک انڈر پاس سےآنیوالی تیزرفتار لگژری گاڑی نے3 لڑکیوں کو کچل دیا۔پولیس کے مطابق دونوں بھائی گلبرگ کے ہوٹل سے کھانا کھا کر واپس آرہےتھے، 21 سالہ ملزم عتیق شہباز گاڑی چلا رہا تھا، مقدمے میں قتل خطا کی دفعات شامل کی گئی ہیں،

زیر حراست ملزمان کا ڈرائیونگ لائسنس اور کوائف چیک کیے جا رہےہیں، حادثے کا شکار لگژری گاڑی پولیس نے قبضے میں لے رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…