بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پیر سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

datetime 14  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی علاقوں میں پیر سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق 16 فروری کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونےکا امکان ہے،پیر کی شام اور منگل کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ منگل کو کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوسکتی ہے،پیر اور منگل کے روز وزیرستان،بنوں اور ڈی آئی خان میں بھی بارش متوقع ہے۔جبکہ 17 فروری کو جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے،شمالی بلوچستان،ڈی آئی خان اور ڈی جی خان میں ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…