بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

واشنگٹن میں لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد امریکی کی تشدد زدہ لاش برآمد

datetime 14  فروری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)امریکی دارالحکومت میں ایک اپارٹمنٹ میں لگنے والی آگ کے بعد فائر فائٹرز حکام نے پاکستانی نژاد امریکی شخص کی تشدد لاش برآمد کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق واشنگٹن فائر اینڈ ایمرجنسی میڈیکل سروسز بدھ کو ایک گھر میں دھوئیں کی اطلاع پر پہنچی، فائر فائٹرز حکام ایک اپارٹمنٹ میں داخل ہوئے، آگ کو بجھایا اور شخص کو بیہوش پایا۔بعد میں میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے مقتول کی شناخت 40 سالہ سید حماد حسین کے نام سے کی، عہدیداروں نے بتایا کہ مردہ شخص کے جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے۔تفتیشی حکام پڑوس میں واقع عمارت سے ملنے والی سکیورٹی کیمرے کی فوٹیج کا جائزہ لے رہے ہیں۔ تحقیقات سے آگاہ ذرائع نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ فوٹیج میں آگ لگنے سے کچھ دیر پہلے حماد حسین کو تین دیگر افراد کے ساتھ عمارت میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا گیا جن میں ممکنہ طور پر ایک خاتون بھی شامل ہے، انہی افراد کو بعد میں عمارت سے بھاگتے ہوئے دیکھا گیا۔

حکام نے عوام سے معلومات کی اپیل کی اور میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے قتل کے ذمہ داروں کی گرفتاری کے سلسلے میں معلومات دینے والے کے لیے 25 ہزار ڈالرز انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔حماد حسین کے خاندان کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ واشنگٹن میں رہائش پذیر ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…