بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ سپارکو کی پیشگوئی بھی سامنے آگئی

datetime 13  فروری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)سپارکو کی جانب سے رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کے حوالے سے پیش گوئی سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کمیشن برائے خلائی و بالا فضائی تحقیق (SUPARCO) نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے سائنسی اور فلکیاتی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔سپارکو کے ترجمان کے مطابق رمضان المبارک کا نیا چاند 17 فروری 2026 کی شام 5 بجکر 1 منٹ پر پیدا ہوگا۔ 18 فروری کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہو جائے گی، جو کہ انسانی آنکھ سے چاند دیکھنے کے لیے ایک بہترین عمر سمجھی جاتی ہے۔سائنسی پیشگوئی کے مطابق 18 فروری کی شام ساحلی علاقوں میں سورج ڈوبنے اور چاند چھپنے کے درمیان کا دورانیہ تقریبا 59 منٹ ہوگا، جس کی بنیاد پر ملک بھر میں چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی روشن ہیں۔

ترجمان سپارکو نے واضح کیا کہ سائنسی اعداد و شمار کی روشنی میں یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے، تاہم اسلامی مہینے کے آغاز کا حتمی اور شرعی اعلان رویت ہلال کمیٹی پاکستان کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…