بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کابینہ نے رمضان پیکج کی منظوری دے دی

datetime 12  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کے 47ویں اجلاس میں رواں سال کے لیے

خصوصی رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس اسکیم کے تحت صوبے کے 10 لاکھ 63 ہزار مستحق خاندانوں کو اوسطاً 12 ہزار 500 روپے فی خاندان فراہم کیے جائیں گے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے 2024 میں پہلی بار رمضان کے موقع پر فی خاندان 10 ہزار روپے کی امداد کا پروگرام شروع کیا تھا، جس کی طرز پر بعد میں 2025 میں پنجاب سمیت دیگر صوبوں نے بھی ایسے اقدامات کیے۔حکام نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس سال مہنگائی میں اضافے، خاص طور پر چینی اور آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث امدادی رقم میں تقریباً 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

ان کے مطابق اس فیصلے کا مقصد کم آمدنی والے افراد کو مالی سہارا دینا اور رمضان المبارک کے دوران اخراجات کا دباؤ کم کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…