ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ساڑھے 11 کروڑ روپے کی ڈکیتی واردات میں ملوث سی ٹی ڈی افسر گرفتار

datetime 11  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)کٹ پیس مارکیٹ میں 2 ماہ قبل ہونے والی 11 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات میں ملوث سی ٹی ڈی افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت سی ٹی ڈی کے انسپکٹر اورنگزیب کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے، واردات میں ملوث پولیس سپاہی محمود اور قلعہ عبداللہ کے رہائشی حبیب کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔گرفتار انسپکٹر اورنگزیب کھوکھر کو 3 روزہ ریمانڈ پر سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا، پولیس نے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد کر لی۔ذرائع نے بتایا کہ ڈکیتی کی منصوبہ بندی پولیس افسران اور گینگ نے مل کر کی، ڈکیتی کی واردات میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔خیال رہے کہ ڈکیتی کی یہ واردات گزشتہ سال ماہِ دسمبر میں تھانہ سٹی کی حدود کٹ پیس مارکیٹ میں رپورٹ ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…