بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور’ ڈرائیور کی بیوی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 11  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پولیس نے ڈرائیور کی اہلیہ کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق برکی تھانے کی ٹیم نے ایس پی کینٹ کی ہدایات پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم سہیل صادق کو گرفتار کیا۔ ایس ایچ او عمران نواز نے نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر نامزد ملزم کو قابو کیا۔تحقیقات کے مطابق متاثرہ خاتون اور اس کا شوہر ملزم کے گھر ملازمت کرتے تھے۔ خاتون نے تقریباً تین ماہ قبل ملازمت چھوڑ دی تھی، تاہم اس کا شوہر بطور ڈرائیور کام جاری رکھے ہوئے تھا۔ الزام ہے کہ ایک روز ملزم ڈرائیور کے ہمراہ اس کے گھر آیا اور اسے کسی کام کے بہانے باہر بھیج دیا۔ اس دوران ملزم نے خاتون کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون کو واقعہ ظاہر کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر سہیل صادق کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کے لیے کیس جینڈر سیل کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…