بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد خودکش حملہ، امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت ،امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

datetime 7  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے پاکستان کے لیے نئی سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان کا سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں غیر معمولی احتیاط برتیں۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ عوامی اجتماعات اور ہجوم والی جگہوں سے دور رہا جائے اور اپنی ذاتی سلامتی کے انتظامات کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے۔محکمہ خارجہ نے امریکی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقامی میڈیا کے ذریعے سیکیورٹی صورتحال سے متعلق تازہ معلومات پر نظر رکھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز، کم نمایاں رہنے اور ہر وقت شناختی دستاویزات ساتھ رکھنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی شہری قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور پاکستان میں موجودہ سیکیورٹی حالات کے پیش نظر حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…