منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسجد سے ساڑھے تین لاکھ روپے کے جوتے چوری

datetime 4  فروری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)ماڈل ٹائون کی جامع مسجد سے شاہ عالم مارکیٹس بورڈ کے چیئرمین سید عظمت علی شاہ کے جوتے چوری ہو گئے جن کی مالیت ساڑھے تین لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سید عظمت علی شاہ محفل میلاد میں شرکت کے لیے مسجد میں موجود تھے۔تاجر رہنما کے مطابق محفل میلاد کے اختتام پر جب وہ اپنی جوتے لینے آئے تو وہ اپنی جگہ پر موجود نہیں تھے۔ جوتا ایک معروف انٹرنیشنل برانڈ کا بتایا گیا ہے، جس کی قیمت ساڑھے تین لاکھ روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…