بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی ،جنات کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج

datetime 1  فروری‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)پولیس نے 10 دن سے لاپتہ لڑکے کے اغوا کا مقدمہ جنات کیخلاف درج کر لیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق جڑواں شہر راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں عجیب وغریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں پولیس نے لاپتہ لڑکے کے اغوا کا مقدمہ جنات کیخلاف درج کر لیا ہے۔11 سالہ لڑکا سراقہ السیف 21 جنوری کو گھر سے گیا تھا اور واپس نہ آنے پر والد نے یہ 25 جنوری کو یہ مقدمہ درج کرایا۔مقدمے کے متن کے مطابق 11 سالہ سراقہ السیف 21 جنوری کو گھر سے گیا تھا اور جنات اس کو بھگا کر لے گئے ہیں۔مدعی مقدمہ کے مطابق جنات اس سے قبل کئی بار میرے بیٹے سراقہ السیف کو بھگا کر لے جا چکا ہیں لیکن ہر بار وہ کچھ وقت بعد گھر آ جاتا تھا تاہم اب کئی روز گزر جانے کے باوجود بیٹا واپس نہیں آیا اور اس کو جنات اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور میں اسی نوعیت کا واقعہ سامنے آیا تھا، جہاں شادی شدہ خاتون کے لاپتہ ہونے کے بعد اس کی والدہ نے اپنی بیٹی کے اغوا کا مقدمہ جنات کے خلاف درج کرایا تھا اور معاملہ عدالت تک جا پہنچا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…