منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

3 روز قبل فائرنگ کر کے شوہر کو مارنے والی بیوی گرفتار

datetime 31  جنوری‬‮  2026 |

ٹیکسلا (این این آئی)ٹیکسلا میں 3 روز قبل فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ 28 جنوری کو ٹیکسلا کے علاقے پنڈ نوشہری میں پیش آیا تھا۔اس واقعے سے متعلق پولیس نے کہا کہ مقتول اور ملزمہ کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی اور ملزمہ نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کی تھی۔مقتول کے بھائی کے مطابق اس کے بھائی سید جواد حسین شاہ کی عمر 28 سال تھی اور اس کی شادی ڈیڑھ سال قبل لاریب سے ہوئی تھی جو اکثر ناراض ہو کر اپنے میکے چلی جاتی تھی۔

بھائی نے کہا کہ صبح بھائی جواد شاہ کے کمرے میں سے شور شرابے کی آواز آئی تو ہم بھاگ کر اس کے کمرے میں گئے اور دروازہ کھولا تو بیوی نے 12 بور رائفل سے اپنے خاوند جواد پر سیدھا فائر کیا جو اسے سامنے چھاتی پر لگا جس سے وہ شدید زخمی ہو کر گر پڑا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…