بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

دس سالہ معصوم بچی سے نوجوان کی مبینہ جنسی زیادتی

datetime 29  جنوری‬‮  2026 |

ٹنڈوالہ یار(این این آئی)ٹنڈوالہ یار میں دس سالہ معصوم بچی سے نوجوان کی مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے،جس کے بعد واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔افسوسناک واقعہ ٹنڈوالہ یار کے بکیرا شریف کے گائوں میں پیش آیا دس سال کی بچی کو مبینہ جنسی زیاتی کا نشانہ بنایا گیا،ورثا نے علاقے کے نوجوان پر زیاتی کا الزام عائد کیا،تھانہ وومین ٹنڈوالہ یار میں پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈی ایس پی سٹی کے مطابق واقعے کامقدمہ درج کرکے بچی کو میڈیکل کے لیے ڈی ایچ کیو ٹنڈوالہ یار بھیجا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیئے چھاپے مارے جارہے ہیں،جبکہ دوسری جانب نوجوان کے والد نے کہاکہ میرے بچے پر الزام ہے اس نے کوئی زیاتی نہیں کی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…