بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

نان فائلرز کو 33ہزار اسلحہ لائسنس جاری کئے جانے کا انکشاف

datetime 28  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں سینیٹر طلحہ محمود نے نان فائلرز کو 33ہزار اور فائلرز کو 3ہزار اسلحہ لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف کیا ۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ گزشتہ ادوار میں بہت زیادہ اسلحہ لائسنس جاری کیے گئے ہیں، ہم نے پالیسی سخت کی ہے اب چند ہزار لائسنس جاری ہوئے، 90فیصد لائسنس بنانے بند کر دیئے ہیں، یہ وزارت داخلہ ہے کوئی لائسنسنگ برانچ نہیں۔

چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ جو فائلر نہیں ان کے لائسنس فوری منسوخ کیے جائیں، اسلحہ لائسنس جاری ضرور کریں مگر وہ ٹیکس تو ادا کریں۔طلال چوہدری نے کہا کہ فوری منسوخ کرنا مناسب نہیں ہے کچھ وقت دے دیتے ہیں، اس وقت تک اگر ٹیکس جمع نہیں کرایا گیا تو لائسنس منسوخ کر دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…