جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

فلم ’دھریندھر‘ کے اداکار گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

datetime 26  جنوری‬‮  2026 |

ممبئی (این این آئی)ممبئی پولیس نے فلم دھریندھر میں نظر آنیوالے اداکار ندیم خان کو گھریلو ملازمہ سے شادی کا جھانسہ دے کر طویل عرصے تک زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 41سالہ خاتون نے شکایت درج کروائی کہ وہ مختلف اداکاروں کے گھروں میں کام کر چکی ہیں اور گزشتہ کئی برسوں ندیم خان کے گھر میں بھی کر رہی تھیں، دونوں کے درمیان قربت بڑھی اور اداکار نے شادی کا وعدہ کیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ شادی کے وعدے پر اداکار نے گزشتہ 10 برس کے دوران متعدد بار ان کے ساتھ زیادتی کی۔پولیس کو ریکارڈ کروائے گئے بیان میں متاثرہ خاتون نے بتایا ہے کہ اب اداکار نے شادی سے انکار کر دیا جس پر انہوں نے پولیس سے رجوع کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کے مطابق ندیم خان کو اس شکایت پر 22جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا اور وہ اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…