بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں دسویں جماعت کے طالب علم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

datetime 22  جنوری‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹائون شپ کے علاقہ برکت چوک میں 18سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔ایدھی ترجمان کے مطابق 18سالہ نوجوان نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندہ ڈال کر پنکھے سے جھول گیا، متوفی کی شناخت 18عثمان شاھد حسین کے نام سے ہوئی ، پولیس اور فرانزک ٹیم کی کاروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…