ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

لاہور چوری کی انوکھی واردات پولیس بھی حیران

datetime 22  جنوری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں چوری کی ایک انوکھی واردات سامنے آ گئی جہاں سے نامعلوم چور گھر سے ایک لاکھ43ہزار روپے مالیت کے جوتے چوری کرکے فرار ہو گیا۔پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ایف آئی آر میں درج تفصیلات کے مطابق چور نے 68 ہزار روپے مالیت کے مردانہ جوتوں کے دو جوڑے چرائے،اس کے علاوہ 50 ہزار روپے مالیت کا ایک لیڈیز جوتا بھی چوری کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم بچوں کے 20 ہزار روپے مالیت کے جوتے اور ملازمین کے 5 ہزار روپے مالیت کے سلیپر بھی ساتھ لے گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی تلاش جاری ہے اور واقعے کی مختلف پہلوئوں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…