بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

گھروں میں کام کرنیوالی 17 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی ،مقدمہ تاخیر سے درج کرنے پر ایس ایچ او معطل

datetime 16  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں گھروں میں کام کرنے والی 17 سال کی لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

’’جیو نیوز ‘‘ نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ گلشن معمار کے رہائشی شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ مقدمہ تاخیر سے درج کرنے پر ایس ایچ او تھانہ معمار کو معطل کر دیا گیا۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے واقعے کا نوٹس لیا تھا ۔

ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ نے کہا ہے کہ گرفتار ملزم کی شناخت شاہی سردار کے نام سے کی گئی، متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا گیا ہے تاہم رپورٹ کا انتظار ہے۔واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…