بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا

datetime 14  جنوری‬‮  2026 |

گوجرانوالہ(این این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے حبیب پورہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔قتل کے بعد ملزمہ اور اس کے ساتھی نے لاش نالے میں پھینک دی اور فرار ہوگئے۔بچی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کی۔ بعد ازاں سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزمان کو موٹرسائیکل پر چادر میں کچھ چھپا کر جاتے ہوئے دیکھا گیا۔پولیس نے شبہ ہونے پر ملزمان کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی تو ملزمان نے اعترافِ جرم کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…