بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

مالی سال 2025 میں سرکاری اداروں کے نقصانات میں 300 فیصد کا بڑا اضافہ

datetime 10  جنوری‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) مالی سال 2025 میں سرکاری اداروں کے نقصانات میں 300 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا۔مالی سال 25-2024کے دوران بھاری خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کو 123 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا جب کہ گزشتہ مالی سال 24-2023 میں یہ خسارہ 30 اعشاریہ 6 ارب روپے تھا۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025 میں سرکاری اداروں کے نقصانات میں 300 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا ، خسارے کے لحاظ سے این ایچ اے 153ارب روپے کے ساتھ سرفہرست ہے۔

اس کے علاوہ کوئٹہ الیکٹرک کو 58 اعشاریہ 1 ، سکھر الیکٹرک کو 29 اعشاریہ 6 ، پاکستان ریلوے کو 26 اعشاریہ 5، پشاور الیکٹرک کو 19 اعشاریہ 7 جب کہ پاکستان اسٹیل ملز کو 15 اعشاریہ 6 ارب روپے کا نقصان ہوا۔مالی سال 2025 کی پہلے نصف میں بڑے خسارے والے سرکاری اداروں نے مجموعی طور پر 343ارب روپے کے نقصان کی اطلاع دی ہے تاہم گزشتہ سال کے مقابلے میں خسارے میں 2 فیصد بہتری ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…