بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کو ایوی ایشن شعبے میں بڑا اعزاز حاصل ہوگیا

datetime 9  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)سول ایوی ایشن ٹریںنگ انسٹیٹیوٹ (کٹائی) کو ہوائی اڈوں کی عالمی تنظیم ایئرورٹس کونسل انٹرنیشنل میں رکنیت دے دی گئی۔سول ایوی ایشن ٹریںنگ انسٹیٹیوٹ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا اہم ذیلی ادارہ ہے۔ انٹرنیشنل ایئرپورٹس کونسل میں شمولیت ملنا پاکستان کی ایوی ایشن کے لیے مثبت عمل ہے۔عالمی سول ایوی ایشن کے حکام بھی سول ایوی ایشن ٹریںنگ انسٹیٹیوٹ میں کورسز کروانے آتے ہیں۔سول ایوی ایشن ٹریںنگ انسٹیٹیوٹ میں ایوی ایشن سے متعلق 208 بین الاقوامی معیار کے تربیتی کورس کروائے جاتے ہیں اور اب تک 48 سے زائد ممالک کے سول ایوی ایشن سے منسلک ایوی ایشن ماہرین کو کورسز کروا چکے ہیں۔

پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کو جوائن کرنے والے افسران اور عملے کو تربیتی ایوی ایشن کورسز کے لیے سول ایوی ایشن ٹریںنگ انسٹیٹیوٹ سے کورسز کرنا لازمی ہوتا ہے۔عالمی تنظیم ایئرپورٹس کونسل انٹرنیشنل کے 170 ممالک رکن ہیں۔حکومت نے ایوی ایشن شعبے کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لیے وزارت دفاع کو ٹاسک دے رکھا ہے۔ سول ایوی ایشن ٹریںنگ انسٹیٹیوٹ کا ایئر پورٹس کی عالمی تنظیم میں شامل ہونا ان ہی کاوشوں کا تسلسل ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…