بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

فیروز آباد میں گھریلو ملازمہ لیڈی ڈاکٹر کے گھر کا صفایا کر گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)شہر قائد کے علاقے فیروز آباد میں واقع خالد بن ولید روڈ کی رہائشی عمارت کے فلیٹ سے 2 گھریلو ملازمہ گھر کا صفایا کر کے فرار ہوگئیں۔ایس ایچ او فیروز آباد عدیل افضال نے بتایا کہ لیڈی ڈاکٹر نے 5 جنوری کو ایک گھریلو ملازمہ کو کام پر رکھا تھا اگلے روز 6 جنوری کو وہ اپنے ہمراہ ایک اور خاتون کے ہمراہ کام پر آئی۔

گھر پر لیڈی ڈاکٹر کی والدہ موجود تھیں اس دوران دنوں ماسیوں نے اپنا کام دکھایا اور گھر سے 4 سے 5 تولہ کے طلائی زیورات ، چین ، ڈائمنڈ کی انگوٹھیاں اور دیگر سامان چوری کر کے فرار ہوگئیں۔پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا ہے جبکہ فلیٹ سے چوری کرنے والی ماسیوں کی کچھ تصاویر پولیس نے حاصل کی ہیں جس کی مدد سے ان کا سراغ لگایا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…