بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

ادھار کے 60 ہزار روپے واپس مانگنے پر ماموں نے بھانجے کو قتل کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)صادق آباد میں ادھار کی رقم واپس مانگنے پر ماموں نے اپنے بھانجے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق واقعہ گزشتہ روز صادق آباد کے معروف چوک صادق کلب کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مقتول نے اپنے ماموں کو ساٹھ ہزار روپے ادھار دیے تھے، جن کی واپسی پر ماموں اور بھانجے کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔

بعد ازاں ماموں نے ساتھیوں کے ہمراہ بھانجے کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے مقتول کے پوسٹ مارٹم کے بعد تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…