بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پسند کی شادی پر تنازع، 3 خواتین گھر سے اغوا

datetime 3  جنوری‬‮  2026 |

سیہون(این این آئی) گاؤں جان محمد بھٹی میں ملزمان نے گھر میں گھس کر 3 خواتین کو اغوا کر لیا۔ایس ایس پی ظفر صدی کے مطابق یہ واقعہ گاؤں جان محمد بھٹی میں پیش آیا جہاں ملزمان نے گھر میں گھس کر 3 خواتین کو اغوا کرلیا۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ اس حوالے سے 20 افراد پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا جبکہ واقعے میں ملوث 2 افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔ایس ایس پی کے مطابق کچھ عرصہ قبل ایک نوجوان نے مخالف برادری کی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، پسند کی شادی کرنے پر دونوں برادری کے درمیان تنازع ہے جس پر مخالفین نیگھر میں گھس کرتینوں خواتین کو اغوا کیا۔انہوں نے بتایا کہ مغوی خواتین کی بازیابی کے لیے چھاپے مارے جا ر ہے ہیں جب کہ اس دوران فائرنگ سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…