بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سرکاری کالجز میں نرسنگ تعلیم پر اہم حکومتی فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت کا بڑا اقدام ،سرکاری کالجز میں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم کر دی گئی، نرسنگ طالبات بھی اب ہزاروں روپے فیس ادا کرکے تعلیم حاصل کریں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے نرسنگ طالبات کا ماہانہ وظیفہ بھی ختم کر دیا، نرسنگ طالبات کو سرکاری ہاسٹل کے واجبات بھی ادا کرنا ہونگے۔

پنجاب حکومت نے نرسنگ کالجز میں داخلوں کی پالیسی جاری کر دی، ایف ایس سی میں 50 فیصد نمبرز کی حامل طالبات داخلے کی اہل ہونگی۔ نرسنگ کالجز میں داخلہ کے لئے پنجاب کے ڈومیسائل کی شرط لازم، شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال کے نرسنگ کالج میں صرف مرد طلباء داخل ہونگے۔ سرکاری کالجز میں 3100سیٹیں مارننگ 3000ایوننگ شفٹ میں مختص، ٹیچنگ ہسپتالوں سے منسلک نرسنگ کالجز میں 100، 100سیٹیں مختص، ڈسٹرکٹ ہسپتالوں سے منسلک کالجز میں 50، 50سیٹیں دونوں شفٹوں کے لئے مختص کی گئی ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…