بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی کی تاریخ میں پہلی بار ناقابل برآمد گرے گورال کا شکار

datetime 1  جنوری‬‮  2026 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں امریکی شہری نے محکمہ جنگلی حیات کے نان ایکسپورٹیبل ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ پر ملکی تاریخ میں پہلی بار گرے گورال کا شکار کرلیا۔خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر میں امریکی شہری ڈیرون جیمز ملان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار گرے گورال کا نان ایکسپورٹ ایبل ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ پر شکار کیا۔

محکمہ جنگلی حیات کے مطابق گرے گورال کے شکار سے ساڑھے54 ہزارامریکی ڈالرز کی آمدن ہوئی، مجموعی طور پر گرے گورال کے 6 نان ایکسپورٹیبل پرمٹس فروخت کییگئے جس سے 3 لاکھ ساڑھے 98 ہزار امریکی ڈالرز کی آمدن حاصل ہوئی۔محکمہ جنگلی حیات نے بتایا کہ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام سے حاصل آمدن کا 80 فیصد کنزرویشن کمیٹی کے اکاؤنٹ میں جمع ہوگا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق منصوبے سے مقامی آبادی کی ترقی اور نایاب جنگلی حیات کا تحفظ یقینی بنانا ہے، گرے گورل کا پہلا ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ جاری ہونا محکمہ وائلڈ لائف کی تاریخی کامیابی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…