بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پولیس کے ہراساں کرنے پرمیاں بیوی نے کیڑے مار سپرے پی لیا

datetime 1  جنوری‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں پولیس کے حراساں کرنے اور دھمکیاں دینے سے تنگ آ کرمیاں بیوی نے کیڑے مار سپرے پی لیا جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی جن کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس ان کے بیان پر مصروف تفتیش ہے۔

سرگودھا میں لاہور روڈ طالب والا مورو وال کے 42 سالہ اقبال اور اس کی 24 سالہ بیوی طیبہ اقبال نے کیڑے مار دوا(لمیڈا سپرے)پی لیا جن کو حالت غیر میں سیال موڑ نجی کلینک سے 1122 نے ریسکیو کر کے تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا منتقل کر دیا ابتدائی طور پر معلوم ہوا کہ ان پرکیس چل رہا ہے اور ان کی ضمانت منظور ہو چکی ہے لیکن ایس ایچ او حراساں کئے ہوئے دھمکیاں دے رہا ہے جس سے تنگ آ کر میاں بیوی لیمڈا سپرے(کیڑے مار دوا)پی لی ہے۔پولیس ان کے بیان پر مصروف تفتیش ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…