بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

مری ایکسپریس وے پر شدید برفباری، ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مری ایکسپریس وے پر مسلسل اور شدید برفباری کے باعث گاڑیوں کی آمد و رفت عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق فلگراں ٹول پلازہ سے مری کی جانب جانے والی ٹریفک کو روک دیا گیا ہے، تاہم مقامی رہائشیوں اور ہنگامی سروسز کو آمد و رفت کی اجازت دی جا رہی ہے۔

موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ سڑک کو دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کے لیے عملہ برف ہٹانے کے کام میں مصروف ہے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے تفریحی مقامات کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ادھر مری، گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں موسم سرما کی پہلی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ ایبٹ آباد اور اس کے اطراف میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…