بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

بھمبر سے 3 معصوم بچوں کی لاشیں برآمد، والدہ اور آشنا گرفتار

datetime 1  جنوری‬‮  2026 |

بھمبر (این این آئی)آزاد کشمیر پولیس نے بھمبر کے نواحی علاقے کسچناتر سے 3معصوم بچوں کی لاشیں برآمد کرلی۔ برآمد ہونے والے بچوں میں ایک 12 سالہ لڑکا اور دو کم عمر لڑکیاں شامل ہیں، ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ بچوں کو تیزاب پھینکنے کے بعد دفن کیا گیا۔پنجاب اور بھمبر پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی والدہ اور آشنا کو بچوں کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…