ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار

datetime 27  دسمبر‬‮  2025 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں 11 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے بعد خاتون سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان راولپنڈی پولیس نے بتایا کہ کہوٹہ کے علاقہ میں 11 سالہ بچی سے زیادتی کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لے لیا۔

معاملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس کے مطابق متاثرہ بچی زیر حراست خاتون کے گھر رہتی تھی، متاثرہ بچی کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے، سینئر افسران مقدمہ کی تفتیش کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔بیان کے مطابق زیر حراست افراد کے خلاف ٹھوس شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں، مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کیا جائے گا،خواتین بچوں پر تشدد زیادتی یا ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…