بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

اب مودی ہمارے فیلڈ مارشل کا نام سُن کر چھپ جاتا ہے، بلاول بھٹو

datetime 27  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت مئی میں ہونے والی شکست کو اب تک تسلیم نہیں کر سکا اور وزیرِاعظم نریندر مودی ہمارے فیلڈ مارشل کا نام سن کر بھی گھبرا جاتا ہے۔گڑھی خدا بخش میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کی سب سے بڑی کامیابی یہ رہی کہ افواجِ پاکستان اور پوری قوم نے مل کر بھارت کو میدانِ جنگ میں ناکامی سے دوچار کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس معرکے میں حاصل ہونے والی کامیابی صرف کسی ایک ادارے کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی فتح ہے، جس کے بعد عالمی سطح پر ملک کے مؤقف کو پذیرائی ملی۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ یہ کامیابی گڑھی خدا بخش کی عظیم قربانیوں کے بغیر ممکن نہ تھی، کیونکہ انہی قربانیوں کے نتیجے میں پاکستان ایک مضبوط اور ایٹمی قوت بن کر ابھرا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…