بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی، ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے والا سیلون مالک گرفتار

datetime 26  دسمبر‬‮  2025 |

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ صدر واہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیلون پر کام کرنے والی خاتون سے زیادتی کرنے والے سیلون کے مالک کو گرفتار کر لیا۔مدعیہ مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص کے پاس سیلون پر کام کرنے کے لیے گئی تو مذکورہ نے میرے ساتھ زیادتی کی۔

صدر واہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے سیلون مالک کو گرفتار کر لیا، متاثرہ خاتون کے میڈیکل پراسس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایس پی پوٹھوہار طلحہٰ ولی کے مطابق زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا واقعہ سامنے ا?یا تھا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کا آغاز کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…