بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے اساتذہ کو کارکردگی الائونس دینے کا فیصلہ کرلیا۔پرائمری، ایلمینٹری، ہائی اور ہائیرسکینڈری اسکولوں کے اساتذہ کو اچھی کارکردگی پر 5ہزار سے 15ہزار 500روپے الائونس دیا جائے گا ۔پرائمری اسکولز کے اساتذہ کو اچھی پرفامنس پر 5ہزار الائونس ملے گا، ایلمینٹری اسکولز کے اساتذہ کو 7500، ہائی اسکول اساتذہ کو 10 ہزار ملیں گے۔

ہائیر سکینڈری اسکولز کے اساتذہ کو 12,500 الائونس ملے گا۔اس حوالے سے محکمہ تعلیم کا موقف ہے کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کیلئے الائونس دینے کا فیصلہ کیا، الائونس سے اسکولوں کا رزلٹ بھی بہتر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…