بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد،خاوند نے دوسری بیوی کی مدد سے پہلی کو گلا دبا کر قتل کر دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2025 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں خاوند نے گھریلو ناچاقی پر دوسری بیوی کی مدد سے پہلی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔واقعہ فیصل آباد کے علاقہ تھانہ ماموں کانجن کے چک 550 گ ب میں پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس اور ایس پی صدر مہر سعید سیال موقع پر پہنچے۔

پولیس ذرائع کے مطابق 38 سالہ مقتولہ صفیہ پروین چار بچوں کی ماں تھی، دونوں بیویاں ایک ہی گھر میں رہتی تھیں جن میں اکثر سوتن والا لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔پولیس کے مطابق لڑائی جھگڑے پر شبیر احمد نے دوسری بیوی مافیا بی بی کی مدد سے صفیہ پروین کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کر دیا۔پولیس نے لاش قبضے میں لیکر کارروائی شروع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…