بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد، چینی خاتون کی عمارت کی چھت سے کود کر مبینہ خود کشی

datetime 25  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)جی ایٹ کے علاقے میں چینی خاتون نے مبینہ طور پر عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ چینی لڑکی وان رو پینگ جی ایٹ میں رہائشی عمارت کی چھت سے گرنے کے بعد جاں بحق ہوئی تاہم ذرائع نے بتایا کہ چینی لڑکی نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی کی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ چھت سے گرنے پر چین سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے سر میں چوٹ آئی۔چینی خاتون سے متعلق مزید بتایا گیا کہ وان رو پینگ وزٹ ویزا پر پاکستان آئی ہوئی تھی۔اسلام آباد پولیس نے چینی خاتون کی لاش اسپتال منتقل کر دی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…