ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

کراچی؛ پسند کی شادی کرنے پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور داماد قتل

datetime 24  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)مچھر کالونی کے علاقے میں واقع گھر میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی اور داماد کو قتل کر دیا۔ریسکیو حکام کے مطابق خاتون سول اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ جاں بحق ہونے والی خاتون زینب کے والد نے کی جبکہ ملزم فرار ہوگیا، مقتولہ نے مقتول عتیق سے پسند کی شادی کی تھی اور پشاور سے کراچی آگئی تھی۔ملزم اپنی بیٹی سے رابطے میں تھا اور 3 روز قبل بیٹی اور داماد کے گھر آیا تھا، واقعے کے وقت بیٹی اور داماد سورہے تھے کہ ملزم نے گولیاں مار دیں اور فرار ہوگیا۔پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے اور جلد ملزم کو گرفتار کر لے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…