منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

راولپنڈی،شادی کا جھانسہ دیکرخاتون سے3سال تک جنسی زیادتی، حمل ضائع کروانے کے بعد قتل کی دھمکیاں

datetime 24  دسمبر‬‮  2025 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں آسٹریلیا پلٹ شخص نے شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ روات میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے شادی کا جھانسہ دیکر 3سال سے تعلق قائم کر رکھا یے، حاملہ ہونے پر ملزم کلینک لے گیا اورحمل ضائع کروا دیا۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ ملزم کاشف شہزاد 8دسمبر کو آسٹریلیا سے آیا اور دوبارہ جنسی تعلق قائم کیا، ملزم شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرتا رہا، بعد میں انکاری ہو گیا۔متن مقدمہ کے مطابق ملزم اب جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…