بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

موسم سرما کی چھٹیوں میںسکولوں پر مکمل پابندی عائد

datetime 24  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) پنجاب میںموسم سرما کی چھٹیوں کے دوران پرائیویٹ سکولز کھولنے پر مکمل پاپندی عائد کر دی گئی۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ چھٹیوں کے دوران سکولوں میں کسی بھی قسم کی سرگرمیوں پر پاپندی عائد ہوگی۔احکامات کی خلاف ورزی پر سکول کا لائسنس منسوخ اور جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق چھٹیوں کے باوجود نجی سکول اساتذہ کو بلا رہے تھے جس پر اب مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…