بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

شکایات کے اندارج کیلئے کراچی سمیت تمام ایئرپورٹس پر آئی سی4نظام منسلک

datetime 24  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)ایف آئی اے نے کراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں کو آئی سی4نظام سے منسلک کردیا، جس کے بعد شہری پروازوں سے آف لوڈنگ سمیت کسی بھی قسم کی شکایات کااندراج کرواسکیں گے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملکی ائیرپورٹس پرعوامی خدمات کو مزید موثربنانے کیلئے ایف آئی اے نے ائیرپورٹس پر عوامی خدمات کو مزید موثربنانے کیلئے آئی سی 4نظام کے ساتھ منسلک کردیاہے۔

ترجمان کے مطابق شہری مرادانٹرگریٹیڈکمانڈ،کنٹرول،کمیونیکشن اینڈکوآرڈینیشن کے ذریعے کسی بھی قسم کی رہنمائی یا شکایات درج کروانے کیلئے ہیلپ لائن 1991یا فون کال کے علاوہ ای میل ایڈریسز پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں اور آف لوڈنگ سے متعلق شکایات کے فوری ازالے کیلئے 0519262908پر رابطہ کریں۔ایف آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ شہریوں کی امیگریشن سے متعلق شکایات کا فوری طور پر ازالہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…