ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 19  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد اور اس کے مضافات میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اور قریبی علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.7 ریکارڈ کی گئی۔ جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ خوف کے عالم میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلے مقامات کی جانب دوڑ پڑے۔محکمہ موسمیات (PMD) کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلو میٹر تھی، جبکہ اس کا مرکز افغانستان کے ہندوکش پہاڑی سلسلے میں واقع تھا۔

زلزلہ 19 دسمبر 2025 کی صبح 10 بج کر 39 منٹ پر آیا۔ جھٹکے چترال اور دیر کے علاقوں میں بھی رپورٹ ہوئے۔اس سے کچھ عرصہ قبل اکتوبر میں بھی راولپنڈی، اسلام آباد، چترال، سوات اور پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہلکے اور درمیانے درجے کے زلزلے محسوس کیے گئے تھے۔ گلگت اور ایبٹ آباد کے گرد و نواح میں بھی اسی طرح کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے تھے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا تھا کہ اس پچھلے زلزلے کی شدت 5.6 تھی جبکہ گہرائی تقریباً 120 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس کا مرکز بھی ہندوکش ریجن، افغانستان میں ہی واقع تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…