لاہور( این این آئی)کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے اختیارات میں مزیداضافہ کردیاگیا،پنجاب کابینہ نے سی سی ڈی کوخواتین اوربچوں سے متعلق جرائم کی تفشیش کااختیاربھی سونپ دیا۔سی سی ڈی میں سپیشل سیکشوئل آفینس انویسٹی گیشن یونٹ بنانے کی منظوری دیدی گئی، سی سی ڈی کوانویسٹی گیشن ونگ میں تعینات تمام آفیسرزاوروسائل فراہم کئے جائیں گے،پنجاب بھر میں 263 یونٹس سی سی ڈی کے ماتحت ہوں گے،کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو5 ہزار سے زائد نفری بھی فراہم کی جائے گی۔ایس ایس اوآئی یو اس سے قبل انویسٹی گیشن ونگ میں قائم تھا،یونٹ انویسٹی گیشن حکام کے ماتحت بچوں اورخواتین کے کیسزکی تحقیقات کرتا تھا۔
سی سی ڈی کو خواتین ، بچوں سے متعلق جرائم کی تفشیش کا اختیار بھی مل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































