ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور جھانسہ دیکر خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار

datetime 18  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)لاہور میں جھانسہ دیکر خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ ملزم ایکین وکٹرنے ستوکتلہ کے علاقے سے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے جس خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا وہ بھی نائجیریا کی رہائشی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم نے خاتون کو ٹریپ کرکے بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…