بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد، امریکی سفارتخانے کا جعلی اہلکار گرفتار

datetime 17  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے امریکی سفارت خانے کے جعلی اہلکار افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق افغان شہری گاڑی پر گیٹ نمبر 2 سے ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوا جس کی نشاندہی پہلے ہی سے پولیس اورانٹیلی اہلکاروں نے کر رکھی تھی۔

ذرائع کے مطابق افغان شہری فراڈ کے کیسز میں پولیس کو مطلوب تھا، امریکی سفارت خانے بھی اس سے متعلق شکایت کر رکھی تھی۔ذرائع کے مطابق پولیس نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مدد سے افغان شہری حارث کو گرفتار کیا ، جسے مزید کارروائی کے لیے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…