ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 17  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم بارے اہم پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات نے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں 20سے 22دسمبر کے دوران بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔رپورٹ کے مطابق مغربی ہوایوں کا سلسلہ 19دسمبر کو بلوچستان میں داخل ہوگا، اس دوران گرج چمک کے ساتھ بارش پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 19اور 20دسمبر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر میں بارش بھی ہو سکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 19دسمبر کو چترال، دیر، سوات، پشاور ، چارسدہ، نوشہرہ، سمیت مختلف اضلاع میں بارش کا امکان ہے، اس دوران بعض مقامات پر شدید برفباری کی بھی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی تیز بارش کا امکان ہے، 20دسمبر (رات)سے 21سمبر کے دوران مری اور گلیات میں تیز بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق 20اور 21دسمبر کو سرگودھا، خوشاب فیصل آباد حافظ آباد، گوجرانوالہ سیالکوٹ، لاہور، میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بوندا باندی کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، سڑکوں کے بند ہونے اور پھسلن کا اندیشہ ہے، ایسی صورتحال میں شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…