بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

لاہور،15سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا تایا زاد بھائی گرفتار

datetime 10  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) چوکی سگیاں پولیس نے 15سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے اوباش ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے 15کی کال پر فوری ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم رشتے میں لڑکی کا تایا زاد بھائی لگتا ہے، والدین کی وفات کے بعد لڑکی اسی کے گھر رہ رہی تھی۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم تین ماہ سے معصوم کم عمر لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا رہا تھا۔ایس پی سٹی نے بتایا کہ سگیاں پولیس نے اطلاع ملنے پر 50سالہ ملزم رمضان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بروقت کاروائی اور ملزم کی گرفتاری پر انچارج چوکی سگیاں رضوان سلہری اور ٹیم کو شاباش دی۔ایس پی سٹی بلال احمد کا کہنا تھا کہ خواتین و بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…