بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

کراچی: فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ، باپ بیٹے نے تینوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ سے تین خواتین کی لاشیں ملنے کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، باپ اور بیٹے نے تینوں خواتین کے قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔پولیس کے مطابق زیر حراست باپ اور بیٹے نے تینوں خواتین کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، اعتراف جرم کے بعد باپ بیٹے کو باقاعدہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملی تھیں جبکہ ایک شخص نیم بے ہوشی کی حالت میں بھی ملا تھا، مرنے والی تینوں خواتین ماں، بیٹی اور بہو تھیں۔پولیس نے معاملہ مشکوک ہونے پر گھر کے سربراہ محمد اقبال اور ہسپتال میں زیر علاج بیٹے یاسین کو حراست میں لیا تھا اور دونوں سے تفتیش کی جا رہی تھی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…