بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

کل عمران خان سے ملاقات کا دن، کس کس کےنام بھجوائے گئے؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کل بروز منگل بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کا دن ہے، جس کے لئے ارکان کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔

پارٹی قیادت کی جانب سے بیرسٹر گوہر ، سلمان اکرم راجا اور انتظار پنجوتھہ کی نام بھجوائے گئے ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کی لسٹ میں لال بادشاہ، مبشر رحمان اور عبدالرحمان رانجھا کے نام بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…