بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات سے بند

datetime 4  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گہری دھند اور کمزور حدِ نگاہ کے باعث موٹروے حکام نے ایم ون پشاور تا برہان اور ایم 5 ظاہر پیر سے اوچ شریف تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند نے سفری صورتحال انتہائی خطرناک بنا دی ہے، اسی لیے ڈرائیورز خصوصاً رات کے اوقات میں غیر ضروری سفر سے بچیں۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی دھند کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کچھ دیر قبل فضائی آلودگی کے پیمانے پر لاہور 397 اے کیو آئی کے ساتھ صوبے کا سب سے آلودہ شہر قرار پایا۔

محکمہ ماحولیات پنجاب کی معلومات کے مطابق قصور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 368، مظفرگڑھ میں 315 جبکہ نارووال میں 311 ریکارڈ کیا گیا۔دیگر شہروں میں بھی صورتحال تشویش ناک ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹس کے مطابق گوجرانوالہ کا اے کیو آئی 308 تک پہنچ گیا، اور لاہور 194 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں کی فہرست میں چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…